Peshawar: Decision to ban rickshaws for traffic flow on GT Road
پشاور کی جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کے لئے رکشوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ویب ڈیسک (ہم نیوز): کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جی ٹی روڈ پیر زکوڑی پل سے سوری پل تک رکشوں پر پابندی ہوگی۔
کل سے 20 دن تک غیرقانونی رکشوں اور دیگر مسافر گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون شروع ہوگا۔ بغیر پرمٹ اور باہر سے شہر انے والے رکشے بھی تحویل میں لئے جائیں گے۔
اور 21 سال سے کم عمر ہر قسم ڈرائیورز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…