Prices of petroleum products should be changed after a month instead of 15 days, Abdul Sami Khan
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15دن کے بجائےایک ماہ بعد ردوبدل کیا جائے۔
جنگ نیوز: لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ 15 روزہ پالیسی سے پیٹرول مالکان کی مشکلات بڑھی ہیں۔
چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ پیٹرول پمپ مالکان کو کمیشن کی مد میں ریلیف دیا جائے۔
عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ شہر میں غیرقانونی پیٹرول ڈبہ اسٹیشن کی بھر مار ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اس کا نوٹس لیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…