Peshawar, decision to distribute old books with new among students
ویب ڈیسک : صوبہ بھر کے طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام سکول لیڈرز کو طلبہ سے استعمال شدہ کتابیں جمع کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ طلبہ سے فوری طور پر استعمال شدہ کتابیں جمع کی جائیں۔ طلبہ سے استعمال شدہ کتابوں کے اعداد وشمار پر مبنی فہرست 30 مارچ تک تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ضرورت کے مطابق نئی اور استعمال شدہ کتابوں کی تقسیم کی جائیگی۔
via Mashriq Tv
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…