Smuggling of petrol and diesel, loss of 3.56 million dollars per month
اسلام آباد (خالدمصطفیٰ) پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر بھاری مقدار میں ایندھن کو غیر قانونی آمد سے نہ صرف ملک میں تیل کی صنعت خطرے میں پڑ گئی ہے بلکہ اس سے ماہانہ 3کروڑ 56 لاکھ ڈالرز کے بھاری نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
آئل کمپنیز ایڈو ائزری کونسل (او سی اے سی) نے پیر کو یہاں سیکرٹری پیٹرولیم کو اس حساس مسئلہ سے آگاہ کیا ۔ اور ان پر فوری کارروائی کے لیے زور دیا ۔ جس سے ملکی مالیات کو بھی بھاری نقصان پہنچ رہا ہے ۔
یہ سنگین اور غیر یقینی صورتحال فوری اور سخت اقدامات کی متقاضی ہے ۔ اس بارے میں چیئرمین او سی اے سی عادل خٹک نے سیکرٹری پیٹرولیم کو ایک خط میں توجہ دلائی۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…