Categories: Latest News

پشاور: اندر شہر میں نجی پلازہ سے جیولر کی مسخ شدہ نعش برآمد ،تحقیقات شروع

پشاور: اندر شہر میں نجی پلازہ سے جیولر کی مسخ شدہ نعش برآمد ،تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: پشاور کے مصروف ترین بازار اندر شہر میں نجی پلازہ سے جیو کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے مصروف ترین تجارتی مرکز اندر شہر بازار میں نجی پلازہ سے مقروض جیولر کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی جسے پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کردیا ۔
نعش کی شناخت ثاقب جمیل ولد عبدالجمیل سکنہ شیخ آباد سے ہوئی ہے جو چند روز پہلے اس عمارت میں آیا تھا لواحقین اسے ڈھونڈ رہے تھے تاہم گزشتہ روز اس کی نعش ملی ہے ۔
پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق مذکورہ جیولر قرضوں میں ڈبو ہوا تھا تاہم اسے قتل کیا گیا یا اس کی موت طبعی تھی؟ پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقایق سامنے آسکیں گے۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

6 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

16 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

24 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago