آج نیوز: پشاور بی آر ٹی بسوں کے شیشوں کو توڑنا منچلوں کا کھیل بن گیا، چند ماہ میں 100 سے زائد شیشے توڑ ڈالے لیکن کیمروں کی عدم موجودگی ملزمان کی شناخت میں رکاوٹ بن گئی۔
بی آر ٹی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ کئی مہینوں میں 100 سے زائد بسوں کے شیشوں کو توڑ دیا گیا ہے،جس میں اکثر بچے ملوث ہوتے ہیں۔
ملزمان کی عدم گرفتاری میں شناخت سمیت کئی مسائل شامل ہیں۔
شہری بھی بی آر ٹی بسوں پر پتھراؤ پر نالاں ہیں، ان کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی ہماری ہیں اور شیشے توڑنے سے قوم کا ہی نقصان ہورہا ہے۔
بی آرٹی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ آئندہ نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ بھی درج کیا جائے گا۔
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…