Categories: Latest News

پشاور موٹروے ایم ون آج بروز بدھ رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

پشاور موٹروے ایم ون آج بروز بدھ رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے 23 ستمبر 2026 کی شام سے مختلف اہم شاہراہیں ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق اسلام آباد ٹول پلازہ سے موٹروے ایم ون جبکہ موٹروے ایم 14 پر یَکّہ چوک تک اور جی ٹی روڈ این فائیو پر مختلف مقامات کو دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کیا جائے گا۔

موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر شروع کرنے سے قبل تازہ ترین ٹریفک صورتحال اور سفری معلومات ضرور حاصل کریں تاکہ کسی بھی دشواری سے بچا جا سکے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ تازہ ترین معلومات کے لیے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ  سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں، جبکہ فوری معلومات کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

13 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

17 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

1 day ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

1 day ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

1 day ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago