Categories: Latest News

پشاور: بجلی کے ہیٹر اور چولہوں کے استعمال اور فروخت پر پاپندی کا فیصلہ

ویب ڈیسک – 18 اکتوبر 2023: بجلی چوری روکنےکیلئے حکومت کا منفرد اقدام، بجلی کے ہیٹر اور چولہوں پر پابندی کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق صوبائِی دارالحکومت پشاور میں بجلی کے ہیٹر اور چولہوں کے استعمال اور فروخت پر پاپندی عائد کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کمشنر پشاور محمد زبیر کی زیر صدارت بجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پشاور ڈویژن کے پانچ اضلاع کے پیسکو اور ٹیسکو حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں پشاور ڈویژن میں بجلی کے ہیٹر اور چولہوں پر پاپندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس میں بجلی کے ہیٹر، چولہے بنانے، خریدوفروخت اور استعمال پر پاپندی بھی شامل ہے۔
اجلاس کے دوران کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں کنڈے ڈال کر ہیوی ہیٹر اور کھانا پکانےکے لیے بجلی کے چولہے استعمال کیے جا رہے ہیں اور بجلی چوری کی جارہی ہے۔
کمشنر پشاور نے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے کہ بجلی چوروں کے خلاف رات کے اوقات میں بھی چھاپے مارے جائیں۔

via: Mashiq Tv

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

13 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago