Categories: Latest News

پشاور ،طوفان کے بعد پیسکو کے 158 فیڈرز پر بجلی بحال، 42 پر کام جاری

پشاور ،طوفان کے بعد پیسکو کے 158 فیڈرز پر بجلی بحال، 42 پر کام جاری

پشاور میں گزشتہ شب شدید طوفان کے بعد پیسکو کے 158 فیڈرز پر بجلی بحال کر دی گئی ہے۔

پشاور۔ 03 جون (اے پی پی):پشاور میں گزشتہ شب شدید طوفان کے بعد پیسکو کے 158 فیڈرز پر بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ترجمان پیسکو کے مطابق رات بھر مرمتی کام کیے گئے اور 158 فیڈرز پر بجلی بحال کیر دی گئی۔ تقریباً 42 فیڈرز پر کام جاری ہے، کچھ ہی گھنٹوں میں بجلی بحال کر دی جائیگی۔ترجمان نے بتایا کہ پیسکو عملہ فیلڈ میں موجودہے جسے مرمتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان پیسکو کے مطابق گزشتہ شب پشاور میں شدید آندھی اور طوفان کیوجہ سے پیسکو کے 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوئے تھے، پیسکو صارفین کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری مقدار میں سامان ضبط

خیبرپختونخوا: غیر قانونی ادویات کی تیاری اور آن لائن سپلائی نیٹ ورک بے نقاب، بھاری…

8 hours ago

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی

ارباب نیاز سٹیڈیم کا نام بحال، پی ایس ایل کا افتتاحی میچ پشاور میں ہوگا،…

13 hours ago

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…

1 day ago

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

2 days ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 days ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

4 days ago