Peshawar Press Club has announced a boycott of coverage of Khyber Pakhtunkhwa government events
پشاور (ویب ڈیسک) مشیروزیراعلی مشال یوسفزئی کی جانب سے خاتون صحافی پر بیہودہ الزام کے بعد پشاور پریس کلب نے صوبائی حکومت کی تقریبات کی کوریج کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
یادرہے کہ نجی ٹی وی چینل سے وابستہ خاتون صحافی نے خبر دی تھی کہ خیبرپختونخوا حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے باوجود کروڑوں روپے کی مہنگی گاڑی کی سمری تیار کرلی گئی جس کی مشعال یوسفزئی نے تصدیق بھی کی تھی تاہم بعد میں خاتون صحافی پر ’ماہانہ‘ وظیفہ کا الزام عائد کردیا جس کی صحافی برادری نے مذمت کی اور مشیر وزیراعلیٰ سے الزام کے ثبو ت مانگ لیے تھے، اسی سلسلے میں اب صوبائی حکومت کی تقریبات کی کوریج کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا گیا۔
via Daily Pakistan
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…