Peshawar: Screens worth millions of rupees stolen from BRT Faisal Colony stop
پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) فیصل کالونی سٹاپ سے چور لاکھوں روپے مالیت کی سکرین اتار کر لے گیا۔
ترجمان بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) نے بتایا کہ سٹیشن کا شٹر کھلا ہوا تھا جس سے چور سٹیشن کے اندر داخل ہوا، سکیورٹی گارڈز پلٹ فارم پر تھے جس دوران چور نے آسانی کے ساتھ کارروائی مکمل کی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مقامی تھانے میں مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع کروا دی گی ہے، پبلک پراپرٹی کا نقصان کرنے والوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…