Categories: Latest News

پشاور: دینی مدرسے کا طالب علم تاوان کے لئے اغوا

پشاور میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے ہونے والی دوستی میں ملزم دوست نے دینی مدرسے کے طالب علم کو تاوان کی غرض سےاغوا کرلیا جسے پولیس نے بازیاب کرالیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق پشاور میں دیر کے علاقے پتراک سےتعلق رکھنے والےایک مدرسے کے طالب علم کو دوست نے نشے کا انجکشن لگا کر تاوان کی غرض سے اغوا کرلیا جسے پولیس نے تیراہ کے پہاڑی غار سے برآمد کرلیا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہےکہ دیرسےتعلق رکھنے والے20 سالہ مدرسے کے طالب علم عدنان   کوتین لاکھ ڈالر تاوان کی غرض سےاغوا کیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ اغواکار دوست سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے  عدنان کا دوست بنا جس نےاسے 20 جنوری کو دیر سے پشاور بلایا اور پھر نشے کا انجکشن لگا کراغوا کرلیا ۔

 اغوا کے بعد مغوی کو تیراہ ضلع خیبراورکزئی کے درمیان واقع پہاڑی علاقے کے ایک غار میں رکھا گیا اور اس دوران مغوی کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا جبکہ اس کے وائس میسیجزخاندان کو بھیجے جاتے رہے۔

via: Bol News

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

23 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

4 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago