Peshawar: Suspect involved in snatching cases in Gharibabad arrested in injured condition
ویب ڈیسک : پشاورغریب آباد کے علاقے میں پولیس نے سنیچنگ کے مقدمات میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت شازیب کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ تہکال پایان کا رہائشی ہے۔ پولیس نے کاروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے سنیچ شدہ موٹر سائیکل، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کر لیا۔
پولیس کے مطابق، شازیب مختلف مقامات پر سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے اور اس کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔ ملزم کا مزید ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے تاکہ دیگر جرائم میں اس کے ملوث ہونے کے شواہد بھی حاصل کیے جا سکیں۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…