Categories: Latest News

پشاور: چالان جمع کرانے کیلئے آنیوالے شہری کی گاڑی ٹریفک چوکی کے باہر سے چوری

پشاور  میں شہری کی گاڑی ٹریفک چوکی کے باہر سے چوری ہوگئی۔

جیونیوز کے مطابق شہری ٹریفک چالان جمع کرانے کے لیے آیا تھا جہاں اس کی ٹریفک چوکی کے باہر سے چوری ہوئی۔

شہری چالان جمع کرنے کے لیے باچاخان چوک کےقریب ٹریفک چوکی گیا جہاں سے چور چوکی کے باہر سے گاڑی لے اڑے۔

 پولیس ٹریفک چوکی کے اطراف میں سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لے رہی ہے جب کہ چوری کی واردات سے متعلق روزنامچہ بھی درج کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago