Categories: Latest News

پشاور، ابابیل سکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی ، ملزم گرفتار

پشاور، ابابیل سکواڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی ، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں‌ ابابیل سکواڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
واقعات کے مطابق پشاور کے علاقےدلہ زاک روڈ پر اورکزئی پلازہ کی حدود میں ابابیل سکواڈپر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار سپاہی ندیم اور شاہ حسین زخمی ہوئے ہیں.
زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو فوری علاج معالجہ کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اس کے ساتھ ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے والے رفیق نامی ملزم کو گرفتار کر لیا، اس حوالے سے پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

Publisher 

Recent Posts

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 hour ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

16 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago