Peshawar, firing on the car of people from Qatar, one dead, 3 injured
ویب ڈیسک (مشرق نیوز): پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں گھریلو ناچاقی پر ملزم نے بیوی کو قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق بیوی قتل کرنے کا یہ واقعہ پہاڑی پورہ کےعلاقے گل آباد نمبر 2 میں پیش آیا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 27 سالہ مسماة شازیہ کی شادی شاہ سعود ولد اجمل شاہ کے ساتھ ہوئی تھی۔
مدعی کی جانب سے بتایا گیا کہ شاہ سعود نے اپنے بھائی شاہ خالد کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے بیوی قتل کی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی کے درمیان گھریلو ناچاقی چلی آرہی تھی۔
پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…