میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 9.17 جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11.98 روپے کی کمی کا امکان ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5.58 روپے کمی ہو سکتی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ حکومت 30 ستمبر کو کرے گی۔
یاد رہے اس وقت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں ۔
via: Hum News
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…