Prime Minister Shahbaz Sharif will visit Peshawar today
وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے جبکہ وہ متاثرین سے ملاقات اور امدادی سامان تقسیم کریں گے۔
طارق چوہدری (آج نیوز): ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دوپہر ایک بجے کے بعد پشاور پہنچیں گے، متعلقہ حکام بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ پر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کو دورے دوران حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
وزیراعظم کی گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ اہم ملاقات متوقع ہے جبکہ شہباز شریف کو امن امان اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی جانے کا امکان بھی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ بھی کریں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم متاثرین سے ملاقات اور امدادی سامان تقسیم کریں گے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…