وزیراعلی کی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عدم موجودگی سے صوبائی حکومت کی نمائندگی نہ ہوسکی۔ مرکز اور صوبے میں فاصلے مزید بڑھنے لگے۔
دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور صوبائی وزرا کی حلف برداری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ نامزد صوبائی وزرا آج وزیر اعلیٰ کے ہمراہ حلف برداری کے لیے گورنرہاؤس آئیں گے۔
via Ummat News