PTI leader's camp raided, 18 people including Pakistani-American policeman arrested
ویب ڈیسک: پولیس کے مطابق گجرات میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آذاد امیدوار مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا گیا، 18 افراد کو گرفتار کر کے روڈ بلاک اور نعرے بازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں پاکستانی نژاد امریکی پولیس اہلکار زین چیمہ بھی شامل ہے۔
زین چیمہ نیویارک پولیس میں تعینات ہے اور چھٹیاں گزارنے آبائی گھر آیا ہوا ہے، دوست سے ملنے مدثر مچھیانہ کے ڈیرے پر گیا تھا۔
پولیس تھانہ سول لائن کے مطابق گرفتار ملزمان بھمبر روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہے تھے،گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
via: Geo News
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…