Peshawar, arrested
ہم نیوز: پشاور میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔ گرفتاریاں پشاور اور ہنگو سمیت مختلف علاقوں سے عمل میں لائی گئیں۔
سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں، تمام ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…