Categories: Latest News

پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کا ٹھیکیدار عالمی عدالت میں ہرجانہ لینے پہنچ گیا

 سٹی42: پی ٹی آئی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان کا شروع کیا ہوا  پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ جو بد نظمی، بے قاعدگیوں کا شاہکار ثابت ہوا، اب ایک بار پھر مصیبت کا سبب بن گیا۔  بی آر ٹی پروجیکٹ پشاور بی آر ٹی کا کنٹریکٹر عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا اور حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا۔

پراجیکٹ کے جے وی کنٹریکٹرز نے معاہدے کی دفعات کے تحت 57 ارب روپے کی بقایا رقم کی ادائیگی کیلئے بین الاقوامی ثالثی عدالت سے رجوع کیا۔ 

کنٹریکٹر نے کہا ہے کہ پراجیکٹ کا دائرہ بڑھایا گیا، ڈیزائن میں بار بار تبدیلی کے ساتھ ادائیگیوں میں تاخیر بھی کی گئی۔ 

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہ

دوسری جانب پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) ذرائع کےمطابق نیب کی انکوائریوں کی وجہ سےدونوں فریقوں کے درمیان تنازعہ خوش اسلوبی سے حل نہیں ہوسکا۔ 

پی ڈی اے ذرائع  کا کہنا ہے کہ رقم کی ادائیگی کی صورت میں بی آر ٹی پشاور کی کل لاگت 120ارب روپے سے تجاوز کر جائے گی۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

6 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago