The European Union removed the name of Pakistan from the list of high risk countries
العربیا نیوز رپوٹ: پاکستان نے عالمی سفارتی محاذ پر ایک اہم اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیر تجارت نویدقمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کا نام ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پیش رفت کے بعد پاکستانی تاجروں کو یورپی قوانین کی اضافی نگرانی سے نہیں گذرنا پڑے گا۔
نویدقمر کا مزید کہنا تھا کہ فیصلے کے تحت اب یورپ کےلیگل اور اکنامک آپریٹرز پاکستانیوں کی اضافی چھان بین نہیں کریں گے۔
خیال رہے کہ 14 نومبر کو برطانیہ نے بھی پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا تھا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے ایکشن پلانز پر جلد عمل کے نتیجے میں برطانیہ نے یہ اقدام کیا ہے۔
اس حوالے سے برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ منی لانڈرنگ، دہشتگردی کی فنانسنگ روکنےکی پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کرتا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…