Categories: Latest News

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خراب سسٹم ہی لوڈ شیڈنگ کی وجہ نکلا

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا خراب سسٹم ہی لوڈ شیڈنگ کی وجہ نکلا

اویس کیانی (سٹی 24):  دستاویزات کے مطابق پیسکو کوٹے سے کم بجلی استعمال کر رہی ہے، پیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 1 ہزار 4 سو  87 میگا واٹ ہے، پیسکو کو بجلی کا کوٹہ 1 ہزار 7 سو 7 میگا واٹ فراہم کیا جارہا ہے، پیسکو فراہم کردہ کوٹے کی نسبت ایک ہزار 4 سو 31 میگاواٹ کم بجلی حاصل کر رہی ہے، پیسکو حاصل کردہ کوٹے سے  276 میگاواٹ کم بجلی حاصل کر رہی ہے۔

دستاویزات میں مزید انکشاف ہوا کہ پیسکو ریجن میں 11 ہزار کےوی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی ہے، پیسکو ریجن میں بجلی کا کم استعمال ایڈمنسٹریٹو ٹیکنیکل لاسز بھی ہیں۔

 واضح رہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں عوام کو گزشتہ دنوں 22 گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑا جس کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، وزیراعلٰی علی امین گنڈا پور کے نوٹس لینے پر وزارتِ داخلہ نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں تک کرنے کی ہدایت جاری کی تھی۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

4 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago