Worst loadshedding in Peshawar, duration exceeded 18 hours
ہم نیوز: تفصیلات کے مطابق پشاور کے شہری علاقوں میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ مضافاتی علاقوں میں 16 سے 18 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
اس حوالے سے پیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بجلی کی طلب 3 ہزار 900 میگا واٹ اور سپلائی 2300 میگا واٹ ہے جبکہ خیبرپختونخوا کو اس وقت 1600 میگا واٹ بجلی شارٹ فال کا سامنا ہے۔
ترجمان پیسکو نے بتایا کہ لائن لاسسز والے علاقوں میں معمول کے مطابق لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
دوسری طرف لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اس دوران لاہور میں لوڈشیڈنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…