Categories: Latest News

یوتھ منسٹر براۓ اقلیتی امور جدعون جوزف کی پادری ویلئیم سراج پر فائرنگ اور قتل کی پور زور مذمت ۔

پشاور چرچ وف پاکستان کے چرچ رنگ روڈ کے پادری پیٹرک اور اسسٹنٹ پادری پر نہ معلوم افراد کی فائرنگ، قاتلانہ حملہ میں اسسٹنٹ پادری ولیم سراج موقع پر جاں بحق اور پادری پیٹرک زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال داخل ۔
یوتھ منسٹر براۓ اقلیتی امور جدعون جوزف نے ایک بیان میں کہا کہ مذہبی رہنماوں پے قاتلانہ حملے ناقابل برداشت ہیں اور اسے شرپسند اناسروں اور ٹارگٹ کلنگ گرو کے خلاف گھیرا تنگ کیا جائے اور پولیس نہ معلوم افراد کو جلد جلد از جلد گرفتار کرے ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے سی سی پی او عباس احسن اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر آس پاس کے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔
صوبائی وزیر کامران بنگش کے ہمرا آئ جی کے پی کے اور اقلیتی ممبر صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر نے رنگ روڈ کا دورہ کیا اور وزیر اعلی محمود خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے آئ جی کے پی کے سے رپورٹ طلب کر لی ۔
کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان اور ڈپٹی کمشنر پشاور کپٹن (ر) خالد محمود نے غم زدہ خاندان کے گھر آمد اور ان کے ساتھ اظہار تحزیت اور ہر طرح سے مدد کی یقین دہانی ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago