پشاور، ناموس رسالت و حقوق طلبہ ریلی کا انعقاد

Islami Jamiat-e-Talaba Peshawar

اسلامی جمعیت طلبہ پشاور گورنمنٹ کالج کے زیر اہتمام ناموس رسالت و حقوق طلبہ ریلی کا انعقاد ۔
ریلی کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور برادر وسیم حیدر نے کیں جس میں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کیں۔
ریلی میں مقررین نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مزمت کیں اور حکومت پاکستان سے معافی مانگنے تک ہر طرح کی سفارتی تعلقات منقطع کرنا کا مطالبہ کیا۔
طلبہ نے حکومت سے طلبہ مسائل کےفوری حل کا بھی مطالبہ کیا۔

  • WhatsApp Image 2020 11 04 at 5.44.38 PM
  • WhatsApp Image 2020 11 04 at 5.44.39 PM 1
  • WhatsApp Image 2020 11 04 at 5.44.39 PM
  • WhatsApp Image 2020 11 04 at 5.44.40 PM

Tags:
· · · · · · · · · · ·
Categories:
Pictures

Leave a Reply

Peshawar Live - پشاور