پشاور: پریس کلب میں یانبی سلام علیک کی صدائیں گونج اٹھیں

پشاور: پریس کلب میں آقا دو جہاں, سرور کائنات حضرت محمد کے یوم ولادت باسعادت بارے محفل میلاد کا انعقاد . محفل میلاد میں نعت خوانوں نے سماء باندھ دیا۔ محفل میلاد میں پیر سید عنایت علی شاہ, پریس کلب کے صدر بخارشاہ اور دیگر کی شرکت

MEHFIL E NAAT AT PESHAWAR PRESS CLUB – 28-10-2020

جشن عید میلاد النبی کی تقریب میں ڈفلی اور نعتوں کے اشعار نے حاضرین محفل کا ایمان تازہ کردیا . ہمارے پیارے نبی وجہ تخلیق کائنات اور اللہ کے محبوب ہیں, پیر سید عنایت علی شاہ. اللہ کے محبوب کے یوم ولادت کو منانا صحابہ کرام کا طریق رہا ہے, ہم خود پر فرض سمجھیں, پیر سید عنایت علی شاہ

نبی کا گستاخ خالق کائنات کے ہاں بھی گستاخ اور مردود ہے, پیر سید عنایت علی شاہ

Recent Posts

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…

1 hour ago

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…

3 hours ago

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…

12 hours ago

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

1 day ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

1 day ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

2 days ago