Categories: World

سعودی عرب: کیفے میں خواتین میں ہاتھا پائی، پولیس کو مداخلت کرنا پڑ گئی

العربیہ ڈاٹ نیٹ : سعودی عرب کے ایک کیفے میں خواتین کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور پولیس کو مداخلت کرنا پڑ گئی۔ حائل ریجن میں پولیس نے 6 خواتین کو گرفتار کرلیا جو ایک عوامی جگہ پر جھگڑا کر رہی تھیں۔ بلند آوازوں سے ماحول کو خراب کر رہی تھیں۔

ایک کیفے کے اندر کئی لڑکیوں کے درمیان پرتشدد جھگڑے کی ویڈیو کلپ نے سعودیوں کے غصے کو بھڑکا دیا۔ ویڈیو میں لڑکیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوتی دکھائی دے رہی تھی۔ کارکن جھگڑے کو ختم کرنے کے لیے مداخلت کیے بغیر یہ دیکھ رہے تھے کہ کیا ہو رہا ہے۔

اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک تنازع کھڑا کر دیا۔ ایک ’’ ایکس‘‘ صارف نے تبصرہ کیا کہ ایمانداری کا مسئلہ یہ ہے کہ نوجوان لڑکے اگر جھگڑا کریں تو ان کے درمیان حائل ہوا جا سکتا ہے۔ لڑکیاں جھگڑا کریں تو آپ ان کے درمیان کیسے حائل ہوں گے۔ زیادہ تر تنازعات جو ہم دیکھتے ہیں انہیں کوئی حل نہیں کر سکتا۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

8 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

19 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago