خرابی کی خبر سنتے ہی بڑی تعداد میں لوگ اے ٹی ایم مشینوں کے باہر جمع ہوگئے۔
سماء نیوز: بینک آف آئرلینڈ نے ایک تکینکی مسلے کو حل کرنے میں معذرت کا اظہار کرلیا ہے ، جس کی وجہ سے بینک صارفین کو ان کے کھاتوں میں موجود روقم سے زیادہ رقم نکالنے یا اپی کے ذریعے منتقل کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
اس خرابی کی خرب جیسے ہی سوشل میڈی اپر پھیلی صارفین مکگل کی رات تک اے ٹی ایم مشینوں کے ارد گرد بڑی قطاروں میں لگ گئے ، بلاآخر بینک انتظامیہ پولیس طلب کرنے پر مجبور ہوگئی ۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ جن صارفین کے اکائونٹس میں پیسے نہیں تھے وہ بھی ایک ہزار یورو تک نکلوا نے میں کامیاب ہوگئے ۔
بینک آف آئرلینڈ نے صارفین کو خبردار کیا تھا کہ بینک سے جو رقم نکلوائی اور منتقل کی گئی ، بشمول وہ جو کہ معمول کی حد سے زیادہ ہیں ، ان کے بیلنس سے بھی کاٹ لیا جائیگا ۔ آئرلینڈ مرکزی بینک نے اس سے قبل بینک نے اس کے آئی ٹی سسٹم میں خامیوں پر جرمانہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بندش سے ہونےو الے نتائج کی نگرانی کررہا ہے ۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…