پشاور: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی شیخ آباد میں کاروائی، 700 کلو گرام سے زائد مضرصحت چائے کی پتی برآمد
گھر کی چھت پر چنے کے چلکوں کو رنگ دے کر چائے کی پتی تیار کی جارہی تھی۔ فوڈ اتھارٹی
چائے کی پتی تیار کرنے میں نان فوڈ گریڈ کلر کا استعمال بھی کیا جارہا تھا۔ فوڈ اتھارٹی
دونوں گھروں کو سیل کردیا گیا، ضابطے کے مطابق مزید کاروائی کی جائیگی۔ فوڈ اتھارٹی
مضر صحت چائے کی پتی کو دونوں گھروں سے قابضے میں لے لیا گیا ہے، فوڈ اتھارٹی
کاروائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر واصف شاہ، عذیر اور فوڈ سیفٹی آفیسرز نے حصہ لیا۔
ملاوٹ کے حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، فوڈ اتھارٹی
مضر صحت چائے کو پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں تک سپلائی کیا جاناتھا۔ فوڈ اتھارٹی
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…