پشاور میں شلجم بھی 100 روپے کلو ہوگئے ،یہ دن بھی دیکھنا تھا
دو سال پہلے اپنے گاوں جانے کا اتفاق ہوا ، وہاں شلجم کے کھیتوں میں گھومنے کا موقع ملا ، شلجم کی فصل اپنے جوبن پر تھی ، وہاں سے گزرنے والا کوئی بھی شخص شلجم کھیت سے نکال کر چلتا بنا، پھر کچھ دیر بعد ایک گدھا ریڑھی والا آیا اور کھیتوں کے ایک کونے میں پڑے شلجم جو اچھی حالت میں پڑے ہوئے تھے وہ شلجم مفت گدھا گاڑی پر اٹھا کر لے گیا ، گاوں والوں نے بتایا کہ شلجم کو بھیڑ ،بکریوں کے لئے ویسے ہی لوگ لیکر چلے جاتے ہیں کیونکہ زیادہ سے زیادہ 5 یا 10 روپے فی کلو فروخت ہوتے ہیں ،،،،، لیکن آج میں نے پشاور میں گدھا ریڑھی پر سبزی فروخت کرنے والے بابا جی سے شلجم کے نرخ پوچھے تو 100 روپے کلو قیمت سن کر سکتہ ہو گیا !!!! یہ دن بھی دیکھنا تھا یا آگے مزید مہنگائی بھی ہونا باقی ہے ؟؟ٹیپر خانجی۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…