Categories: Health

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگیا

پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں مفت گردہ ٹرانسپلانٹ سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جہاں پہلا کامیاب گردہ ٹرانسپلانٹ کا اپریشن کیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق پہلے کامیاب ٹرانسپلانٹ میں ایک بھائی نے اپنے بھائی کو گردہ عطیہ کیا۔کامیاب آپریشن کے بعد ڈونر اور مریض دونوں کی حالت تسلی بخش رہی اور انہیں اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہےکہ خیبر ٹیچنگ اسپتال میں گردہ ٹرانسپلانٹ کی جدید سہولت  اب مریضوں کو  مفت فراہم کی جائے گی جس سے گردوں کے امراض میں مبتلا مستحق مریضوں کو  علاج کی بہتر سہولت میسر آئےگی۔ 

Publisher 

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

9 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago