Categories: Health

افغانستان سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والے پاکستان میں پریکٹس نہیں کر سکیں گے: پی ایم ڈی سی

افغانستان سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے والے پاکستان میں پریکٹس نہیں کر سکیں گے: پی ایم ڈی سی

پاکستان  میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے افغانستان میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

پی ایم ڈی سی کے مطابق افغانستان سے میڈیکل کی ڈگری حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ ملک میں بطور ڈاکٹر رجسٹریشن نہیں کرا سکیں گے اور نہ ہی انہیں پاکستان میں طب کی پریکٹس کی اجازت ملے گی۔

کونسل کا کہنا ہے کہ افغانستان کے میڈیکل ادارے ایجوکیشن کمیشن آف فارن میڈیکل گریجویٹس (ای سی ایف ایم جی) کی تسلیم شدہ فہرست میں شامل نہیں ہیں، اس لیے وہاں سے فارغ التحصیل طلبہ پاکستان کے نیشنل رجسٹریشن امتحان میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔

پی ایم ڈی سی نے طلبہ کو ہدایت کی ہے کہ افغانستان کے اداروں میں داخلہ لینے سے پہلے ای سی ایف ایم جی کی منظوری ضرور چیک کریں۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago