Khazana Paiyan, the attempt to rape a 7-year-old girl failed, the accused escaped
مردان: تحصیل کاٹلنگ کے علاقے الوجنگہ میں پندرہ سالہ لڑکے کو دو افراد نے زبردستی بدفعلی کا نشانہ بنا دیا اور ویڈیو بھی بنائی، پولیس نے وڈیو وائرل ہونے پر ایف آٸی آر درج کر لی، تاہم ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے۔
متاثرہ خاندان نے مقامی پولیس سے رابطہ کیا، تاہم مبینہ طور پر پولیس ایف آٸی آر درج کرنے میں ٹال مٹول سے کام لیتی رہی لیکن ویڈیو وائرل ہونے پر ملزمان کے خلاف ایف آٸی آر درج کر لی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد قانون کے مطابق گرفتا کر لیا جائے گا، مقامی عمائدین کا کہنا ہے کہ نامناسب وڈیو سوشل میڈیا گروپس میں وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت بھی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جانا چاہیے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو۔
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…