Categories: Latest News

نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں 14 سالہ بچے کے ساتھ چار افراد کی اجتماعی جنسی زیادتی

نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں 14 سالہ بچے کے ساتھ چار افراد کی اجتماعی جنسی زیادتی

ٹی این ٹی: نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ بانڈہ ملا خان میں چودہ سالہ بچے کے ساتھ گن پوائنٹ پر چار افراد نے اجتماعی جنسی زیادتی کی۔

زیادتی کے دوران ملزمان موبائل سے بچے کی مسلسل وڈیو بھی بناتے رہے تاہم بچے کی حالت غیر ہونے پر ملزمان بچے کو چھوڈ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مقدمہ پی پی سی کی دفعات 376-109-292 بی اور چلڈرن پروٹیکشن ایکٹ کی دفعات 50-53 سی پی اے کے تحت درج کیا گیا۔

متاثرہ بچے کو میڈیکل کرنے کے لئے میاں راشد مموریل ہسپتال پبی منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے متاثرہ بچے کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی تصدیق کی۔

پولیس کے مطابق تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور موبائل فون برآمد کر لیا گیا ہے۔
تاہم متاثرہ بچے کے مطابق ملزمان کچھ عرصہ سے مجھے ہراساں کررہے تھے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago