Categories: Latest News

محکمہ سیاحت کے زیراہتمام پہاڑوں کے عالمی دن پر آگاہی واک کا انعقاد

پشاور:11دسمبر2020(ہینڈ آؤٹ) محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر مالم جبہ سوات میں آگاہی واک کا انعقاد کیاگیاجس کا موضوع تحفظ حیاتیات ناگزیر تھا۔ آگاہی واک میں ملک بھر سے سیاحوں نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق 11 دسمبر پہاڑوں کے عالمی دن کی مناسبت سے سیاحوں میں خیبرپختونخوا کے پرفضا سیاحتی مقامات کی اہمیت، وائلڈ لائف، جنگلات، ماحولیاتی آلودگی، اس کا بچاؤ اور آگاہی سے متعلق واک میں کثیر تعداد میں اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں سے آئے ہوئے سیاحوں، ٹورآپریٹرز اور مقامی افراد نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں – ایڈونچر ٹورازم کے فروغ کیلئے منعقدہ سروائیول کیمپ کامیابی سے اختتام پذیر

MALAM JABBA | SKI RESORT | INTERNATIONAL MOUNTAINS DAY 2020

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کی بھی کوشش ہے کہ صوبے کے سیاحتی مقامات، ان کا قدرتی حسن اور اس کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے جس کیلئے سیاحوں اور مقامی افراد میں آگاہی اس کے فوائد کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ سوات، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے پرفضا سیاحتی مقامات کا حسن جنگلات و جنگلی حیات سے وابستہ ہے۔ محکمہ سیاحت تمام سیاحتی مقامات پر صفائی کو یقینی بنانے کیلئے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

20 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago