Categories: Latest News

پشاور: سی این جی سٹیشنز بندش کے باوجود شہر کے بیشتر علاقوں میں بد ترین سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ

پشاور: سی این جی سٹیشنز بندش کے باوجود شہر کے بیشتر علاقوں میں بد ترین سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ

پشاور(وقائع نگار) صوبائی دارلحکومت پشاور میں گھریلوں صارفین کو سوئی گیس کی فراہمی کے پیش نظر گزشتہ کئی روز سے سی این جی سٹیشنز بندش کے باوجود شہر کے بیشتر علاقوں میں بد ترین سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا کے رکھ دی ہے اہلیان پشاور نے مطالبہ کیا ہے کہ سوئی گیس کی فراہمی ہر صورت ممکن بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے شہریوں کے مطابق کئی روز سے سی این جی سٹیشنز بند ہیں اسکے باوجود سوئی گیس غائب ہے جو محکمہ سوئی گیس حکام کی نا اہلی کا منہ بولٹا ثبوت ہے۔شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر سوئی گیس کی فراہمی ممکن بنائی جائیں بصورت دیگر احتجاج پر مجبور ہونگے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

5 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

15 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

23 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago