Increasing number of drug addicts and increasing crime in Peshawar, citizens are unsafe
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کے بعد انہیں روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مہم کے تحت 300 سے زائد افراد کو مختلف اداروں میں ملازمتیں دی جائیں گی، جبکہ 7 مارچ تک مزید افراد صحت یاب ہو جائیں گے۔
کمشنر پشاور ریاض خان محسود کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نشے کے عادی افراد کے علاج اور بحالی کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ نشے سے صحتیاب ہونے والے 1271 افراد کو ان کے خاندانوں کے حوالے کیا جائے گا اور ان کی معاشی بحالی کے لیے انہیں پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، ڈبلیو ایس ایس پی اور دیگر نجی اداروں میں ملازمتیں دی جائیں گی۔
کمشنر پشاور نے اجلاس میں واضح کیا کہ نشے سے پاک پشاور مہم کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے اور حکومت ان صحتیاب افراد کو دوبارہ معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…