Categories: Latest News

پشاور: نشے سے صحت یاب افراد کو رقم ایزی پیسہ یا بینک اکائونٹ کے ذریعے فراہمی کا فیصلہ

پشاور: نشے سے صحت یاب افراد کو رقم ایزی پیسہ یا بینک اکائونٹ کے ذریعے فراہمی کا فیصلہ

نشے سے پاک پشاور مہم: صحتیاب افراد کو 50 ہزار روپے امداد دینے کا فیصلہ

پشاورلائیو: نشے سے صحتیاب ہونے والے افراد کو صوبائی حکومت کی جانب سے 50 ہزار روپے فی کس امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امدادی رقم ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ کے ذریعے منتقل کی جائے گی۔

کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے اس حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بحالی مراکز کے منتظمین صحتیاب افراد کے لواحقین کے ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ نمبر ضلعی انتظامیہ کو پیر تک فراہم کریں گے۔

یہ اقدام نشے سے بحالی کے عمل کو مستحکم کرنے اور متاثرہ افراد کو معاشی مدد فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ وہ معاشرے میں دوبارہ مثبت کردار ادا کر سکیں۔

Recent Posts

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

6 minutes ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

16 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago