Peshawar: Youth opens fire after being removed from WhatsApp group, group admin killed
پشاور: شہر کے علاقے ریگی سفید سنگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر غصے میں آکر گروپ ایڈمن مشتاق پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، اور ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ ملزم کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…