Peshawar: One youth killed, another injured in firing on a motor car on Warsak Road
ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر موٹر کار پر فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ تھانہ مچنی گیٹ کی حدود پیر بالا میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے موٹر کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار سوار باسط اور عاقل شدید زخمی ہو گئے ۔
زخمی باسط زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ، اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق شخص کی نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔
وجہ عناد معلوم کرنے اور ملوث ملزمان کا سراغ لگانے کیلئے مختلف پہلوؤں پر جامع تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…