Categories: Latest News

پیسکو نے پشاور مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیسکو نے پشاور اور مردان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے مرمت کے کام کے باعث پشاور اور مردان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کیا ہے۔ بجلی کی بندش کا شیڈول درج ذیل ہے

30 دسمبر

پشاور گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی صبح 8:30 سے شام 4:30 تک معطل رہے گی، جس کے نتیجے میں شیخان، شہاب خیل، سر بند، اے ڈبلیو ٹی، اور ماشو گگر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

مردان گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی صبح 8:30 سے دوپہر 2:30 تک معطل رہے گی، جس کے نتیجے میں شاہ ڈنڈ، زاندو، کرنل جواد خان شہید، اور تواس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

درگئی گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی صبح 8:30 سے دوپہر 2:30 تک معطل رہے گی، جس کے نتیجے میں میاں خان، پلئی ایکسپریس، قاسمی ایکسپریس، درگئی نیو، انڈسٹریل 1، سخاکوٹ 1، کوٹ، اگرا، نیو میاں خان، پلئی، ہیرو شاہ، تاج ووڈ انڈسٹریز، شیر اسٹیل مل، وزیر آباد، علی اسٹیل، ملاکنڈر مل، نیو کوٹ، کوٹ ایکسپریس، تاج اسٹیل مل 1، تاج اسٹیل 2، ملاکنڈ، پاک پرائمر اسٹیل، احتشام اسٹیل، خلیج اسٹیل، اور ڈائمنڈ کاسٹنگ فیکٹری ایس آِئی ڈی بی کے صارفین متاثر ہوں گے۔

31 دسمبر

پشاور گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی صبح 8:30 سے شام 4:30 تک معطل رہے گی، جس کے نتیجے میں بڈبیر اور بلارزئی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

پشاور فورٹ گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی فراہمی صبح 9:00 سے دوپہر 1:00 تک معطل رہے گی، جس کے نتیجے میں دبگاری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔

پیسکو نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بجلی کی بندش کے اوقات کے دوران ضروری اقدامات کریں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago