Ice addicts also started stealing electrical wires
پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث ہسپتالوں پر چھاپوں کے دوران 4 نجی ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی۔ترجمان پیسکو کے مطابق میڈیکل کمپلیکس بونیر سے ٹمپرڈ میٹر پکڑا گیا، جس پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
ڈان نیوز کے مطابق سوات میں نجی ہسپتال میں 5 ٹمپرڈ میٹر پکڑے گئے، جس پر 6 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔اسی طرح میڈیکل سینٹر بٹ خیلہ پر 13 ہزار یونٹس زیر التوا پائے جانے پر بھاری بل چارج کیے گئے جبکہ تیمرگرہ میں ہسپتال میں 2 ڈائریکٹ کنڈوں سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔
via Daily Pakistan
خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…
پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…