Categories: Latest News

نوشہرہ میں چھ سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار

نوشہرہ میں چھ سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار

سید ندیم مشوانی –  ایڈیٹر ٹی این این: نوشہرہ رسالپور رشکی مدرسہ میں چھ سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مدرسہ قاری آیاز رشکی میں چھ سالہ طالبعلم کے ساتھ مدرسہ کی چھت پر مدرسہ کے سینئر طالبعلم ملزم یوسف الاسلام نے زبردستی جنسی زیادتی کی۔

پولیس کے مطابق بچے کی حالت غیر ہونے پر ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بچے کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر کی جانب سے جنسی زیادتی کی تصدیق کے بعد بچے کی والدہ کی مدعیت میں زیر دفعہ پہ پہ سی  377 اور چلڈرن پرٹیکشن ایکٹ 50-53 سی پی اے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ رسالپور کے ایس ایچ او انسپکٹر کاشف خان نے تصدیق کی ہے کہ مقدمہ میں نامزد ملزم یوسف الاسلام کو فرار ہوتے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نوشہرہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں خطرناک حدتک اضافہ ہوچکا ہے۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

23 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago