Children's health worsened due to the use of de-warming tablets in the government primary school
: ضلع خیبر کے جمرود گورنمنٹ پرائمری سکول حاجی مزاری کلی غنڈی میں ڈی وارمنگ گولیوں کے استعمال کے بعد درجنوں بچوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق، بچوں کو دی گئی گولیاں ممکنہ طور پر زائد المعیاد تھیں، جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیش آئی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار فوراً موقع پر پہنچے اور متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کی۔ بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت کو مستحکم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔
والدین میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے اور وہ واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…