Categories: Latest News

غلط سرگرمیوں میں ملوث کمسن بچوں کے خلاف پولیس کارروائی

غلط سرگرمیوں میں ملوث کمسن بچوں کے خلاف پولیس کارروائی

 ایڈیٹر ٹی این این : جمرود میں علی مسجد پولیس نے غلط سرگرمیوں میں ملوث مختلف سکولوں سے چوری چپکے نکلنے والے کمسن بچوں کے خلاف کارروائی کی۔ یہ کارروائی علی مسجد اور غار اوبہ کے مقامات پر کی گئی، جہاں سکول یونیفارم میں ملبوس بچوں کو دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق، یہ بچے سکول کے بہانے گھروں سے نکل کر غلط سرگرمیوں میں مشغول تھے۔ اس صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال نے علی مسجد پولیس کو فوری کارروائی کرنے کے احکامات جاری کئے۔

ایس ایچ او علی مسجد غفار خان کی قیادت میں پولیس نے آوارہ کمسن بچوں کو حراست میں لے کر تھانہ علی مسجد منتقل کیا۔ ان بچوں کے والدین سے رابطے جاری ہیں تاکہ انہیں آگاہ کیا جا سکے کہ ان کے بچے سکول کے بہانے کس قسم کی سرگرمیوں میں مشغول ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

7 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago