Categories: Latest News

حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاون، ملزم گرفتار، ہزاروں ڈالربرآمد

ویب ڈیسک – 25 نومبر 2023 : صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی کرنسی ایکس چینج پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے چھاپہ مارا گیا جس میں ہزاروں ڈالر برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پشاور صدر میں کریک ڈاون کے دوران حوالہ ہنڈی کے کاروبار سے وابستہ ملزم دھر لیا گیا جبکہ اس دوران ملزم کے قبضے سے 24 ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد کرلیے گئے۔
حکام نے ملزم سے حوالہ ہنڈی کی دستاویز بھی برآمد کرلی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

14 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago