Categories: Latest News

پشاور کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب ،شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے

پشاور کے مختلف علاقوں میں گھنٹوں بجلی غائب ،شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے دوران کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ، شہری بلبلا اٹھے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ گلبرگ اور نوتھیہ فیڈر سمیت مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ہے جس کے باعث شدید گرمی میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
8گھنٹوں سے بجلی بندش کے باعث مذکورہ علاقوں میں پانی ناپید ہو گیا جس کی وجہ سے گھروں میں خواتین اور مساجد میں نمازیوں کوشدید پرپریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
شہریوں کے مطابق شہری علاقوں میں بجلی لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا ہے جبکہ بجلی کی طویل بندش سے پیسکو حکام کا لاعلم نکلے ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

16 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago