Categories: Latest News

پشاور؛ تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود کریم پورہ میں فائرنگ، چار افراد زخمی

پشاور میں تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود کریم پورہ میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے باعث چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بول نیوز: تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ پشاور میں تھانہ شہید گلفت حسین کی حدود کریم پورہ میں پیش آیا جہاں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ جائیداد کے تنازعہ پر کی گئی، پولیس نے دونوں فریقین سے دو دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…

1 hour ago

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق

پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…

3 hours ago

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق

موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…

12 hours ago

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے ادا کرنے کا حکم

پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…

1 day ago

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ

پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…

1 day ago

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی سے مال آف حیات آباد تک 15 بسیں چلیں گی

پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…

2 days ago